برے وقت میں اپنے بھی اغیارہو جاتے ہیں ًمطلب ہو تو دشمن بھی یار ہو جاتے ہیں محبت کی حقیقت وہی پہچانتے ہیں جو کسی کہ عشق میں گرفتارہوجاتےہیں