مظلوم لڑکی

Poet: purki By: M.HASSAN, karachi

روز کوئی مظلوم لڑکی قاتل کی ہوس کا ہوتا ہے شکار
آج بھی ایک وحشی قاتل نے زبح کیا ہے اسے سربازار

قانوں کے رکھوالے کہاں ہیں اور کہاں ہیں انصاف
اس معصوم کے وحشی قاتل کو تم لٹکا دو سر بازار

Rate it:
Views: 665
28 Apr, 2012