معاف کر دینا

Poet: Muhammad Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

رات کے پچھلے پہر میری یاد آئے
تو معاف کر دینا

تیری آنکھوں سے نیند اگر اُڑ جائے
تو معاف کر دینا

میرا سایہ خوابوں میں تجھے ستائے
تو معاف کر دینا

میرا پیار اگر تجھے زہر لگے
تو معاف کر دینا

تیرا جاوید ہی تجھے غیر لگے
تو معاف کر دینا
 

Rate it:
Views: 791
29 Jun, 2011