معاف کر دینا
Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan
تجھ سے جدا ہونے کا کبھی سوچا بھی نہیں ہے
اگر جدا ہو کے بھول جاؤں تو معاف کر دینا
کبھی غصے میں آ کے کچھ بول جاؤں تومعاف کر دینا
تم سے پیار بہت ہے دیر ہو جائے آنے میں تو معاف کر دینا
More Forgiveness Poetry






