رات کے پچھلے پہر میری یاد آئے تیری آنکھوں سے نیند اگر اڑ جائے تو معاف کردینا میرا سایہ خوابوں میں تجھے ستائے تو معاف کردینا میرا پیار اگر، تجھے زہر لگے تو معاف کردینا تیرا جاوید ہی تجھے غیر لگے تو معاف کردینا