معافی

Poet: NS By: NS, lahore

اس تھوڑے سے پیار کے لیے ہم
تمہارے سارے ظلم معاف کرتے ہیں

تم تو اندازہ بھی نہیں کر سکتے
ہم تم سے کتنا پیار کرتے ہیں
 

Rate it:
Views: 462
02 Jul, 2010