معافی
Poet: Bilal By: Bilal, Faisalabad
گئی رت کے سب دکھ
میرے نام کر دو
دھرو چاہے مجھ ہی پہ تم الزام سارے
فقط التجا اک سن لو ہماری
کہ
ملزم سے حق صفائی نہ چھینو
More Forgiveness Poetry

گئی رت کے سب دکھ
میرے نام کر دو
دھرو چاہے مجھ ہی پہ تم الزام سارے
فقط التجا اک سن لو ہماری
کہ
ملزم سے حق صفائی نہ چھینو