معاملات ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جو کچھ بھی ہیں بہت سنجیدہ ہیں معاملات
قصہ الم ہے کوئی نہ موقع خوشیاں منانے کا

معاملہ ‘کوریڈور‘ کا ہے ہی کچھ ایسا معا ملہ
سمجھنے کا ہےکسی کے نہ سمجھا نے کا

 

Rate it:
Views: 463
27 Apr, 2015
More Political Poetry