معلوم نہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پردہ کی اوٹ میں جوچھپا کتنا ہے خوفناک
کتنے پراسرار ہیں حالات ہمیں معلوم نہیں

اپنی اپنی کھال میں ہر ایک مست ہے یہاں
کتنی بھیا نک ہے یہ رات ہمیں معلوم نہیں

Rate it:
Views: 572
13 Dec, 2011
More Political Poetry