جنت تھی جس کی منزل ‘ وہ اس کو پا گیا ہنس مکھ تھا کتنا وہ ‘ جو سب کو ہنسا گیا لوگوں میں اک ذہین تھا کہتے تھے ہم معین آمد پہ اپنی رویا وہ خود ‘ پھر ہم کو رلا گیا