مغربی ثقافت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قبل اس کےکہ ہم دوسروں کو نصیحت کریں
اپنے گریبانوں میں پہلےخود دیکھنا چاہئے

اب اپنی غلامانہ ذہنیت سےنکلنےکی خاطر
مغربی ثقافت جڑ سےاکھاڑ پھینکنا چاہئے
 

Rate it:
Views: 414
17 Mar, 2017
More Political Poetry