مغروری

Poet: میمونہ ارشد By: MemOOna, Sargodha

بہت جلد بازی کر ری تو نے اظہار محبت میں اے رل
وہ ابھی گرفتار محبت نہ تھا مغرور ہو گیا

Rate it:
Views: 487
04 Sep, 2016