مفاہمت کا کھیل

Poet: Anjum Yusaf By: Anjum Yusaf, Lahore

میں حساب تم سے لوں اور نہ تم مجه سے حساب
مفاہمت کا کھیل یوں کھیلتے رہئے جناب

یوں نہ آپس میں لڑیں قوم کو سونے ہی دیں
ورنہ ہم دونوں سے مانگے گی وہ دولت کا حساب
 

Rate it:
Views: 427
02 Apr, 2010
More Political Poetry