مفاہمت کی سیاست

Poet: Anjum Yusaf By: Anjum Yusaf, Lahore

ایک دوجے کو کہا کرتے تھے مجرم کل تلک
ٴآج دیکھو ان میں کیا اچھی مفاہمت ہو گئی

تو بھی کھا اور میں بھی کھاؤں کیوں سمے ضائع کریں
ایک نکتے پر ہوئے یکجا سیاست ہو گئی
 

Rate it:
Views: 487
29 Mar, 2010
More Political Poetry