مفلس تھے ہم بھی تہی دست تھا وہ بھی

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

مفلس تھے ہم بھی تہی دست تھا وہ بھی
بچھڑے تو خسارہ دونوں طرف تھا

Rate it:
Views: 435
10 Nov, 2015