مقابلہ کی پاور ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
ہوتا ہی ہےواقف کمزور،زورآورکی دشمنی سے
اونچی نظرہوتےہی دشمن اسکا بازو مروڑے گا
اک بےچہرے کی جنگ لڑنے کا کیا کم ہےفائدہ
دشمن اب مقابلہ کی پاور ہمیں بناکےچھوڑے گا
ہوتا ہی ہےواقف کمزور،زورآورکی دشمنی سے
اونچی نظرہوتےہی دشمن اسکا بازو مروڑے گا
اک بےچہرے کی جنگ لڑنے کا کیا کم ہےفائدہ
دشمن اب مقابلہ کی پاور ہمیں بناکےچھوڑے گا