مقدر

Poet: Parveen Shakir By: Najeeb Ur Rehman, Lahore

مَیں وہ لڑکی ہوں
جس کو پہلی رات
کوئی گھونگھٹ اُٹھا کے یہ کہہ دے
میرا سب کُچھ تیرا ہے، دِل کے سوا

Rate it:
Views: 527
28 Jun, 2009