مقدر
Poet: Sadeed Masood By: Sadeed Masood , Newzeland Aucklandسکھ کے سارے دنوں کے بعد
گلاب رنگ موسموں کے بعد
دکھ کے سارے مہیب موسم
کہ پھر سے بیٹھے تاک میں ہیں
تیر بہ کش گھات میں ہیں
More Sad Poetry
سکھ کے سارے دنوں کے بعد
گلاب رنگ موسموں کے بعد
دکھ کے سارے مہیب موسم
کہ پھر سے بیٹھے تاک میں ہیں
تیر بہ کش گھات میں ہیں