وہ شخص ہی قسمت کا سکندر ہوگا بلند زمانے میں جس کا مقدر ہوگا قابو جس نے رکھا نفس کو اپنے وہی شخص پھر زمانے کا قلندر ہوگا