مقدمہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہر پاکستانی دیکھےاپنے گریباں میں جھانک کے
ملک کو دیا کیا ہے وہ اس سےکیا لینا چاہتے ہیں

ان سب پر ملک سےغداری کا چلنا چاہئے مقدمہ
جو ملک کے اداروں کو باہم ٹکرا دینا چاہتے ہیں
 

Rate it:
Views: 421
20 Feb, 2018
More Political Poetry