مقرر کیوں کریں معیاد اس کی

Poet: Fraq By: Ali, Islamabad

مقرر کیوں کریں معیاد اس کی
‏کوئی مجبوریِ اوقات ھے کیا

‏منائیں کیوں بھلا یومِ محبت
‏محبت ایک دن کی بات ھے کیا

Rate it:
Views: 350
04 Aug, 2021