مقصد زندگی

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

زندہ رہنے کا کوئی بہانہ چاہئے
الفت ہو زندگی سے تو جینا چاہئے

اگر مقصد زندگی ہی باقی نہ رہے
تو بہتر یہی ہے کہ مر جانا چاہئے

Rate it:
Views: 633
09 Apr, 2009