مل جائے جو محبت تو انداز بدل جاتے ہیں
Poet: Waseem malik By: waseem malik, kamokeمل جائے جو محبت تو انداز بدل جاتے ہیں
کہ کچھ حسیناوں کے خیالات بدل جاتے ہیں
ٹوٹ کر بکھر جاتی ہیں چاہنے والوں کی حسرتیں
پیار لینے والوں کے پیار بدل جاتے ہیں
بن جاتے ہیں کبھی کبھی یہ جسم و جان بھی
کبھی کبھی ان بے وفاوں کے اقرار بدل جاتے ہیں
میں کسی اور کو یار بناوں بھی تو کیسے
کہ ہر نئے موڑ پر یہ یار بدل جاتے ہیں
More Sad Poetry






