وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیں مگر اس دل کو کیا ہوا یہ کیوں بجھا پتہ نہیں ہر اک اداس دن تمام شب اداسیاں کیس سے کیا بچھڑ گئے جیسے کچھ بچا نہیں