ملا چاند مجھ کو ستارا کسی کو ہوا ہے بُلا کا خسارا کسی کو خوشی مل گئی ہے زمانے کی مجھ کو میں نے پا لیا آج سارا کسی کو