ملالہ تیری جرات کو ہم سلام کرتے ہیں

Poet: purki By: m.Hassan, karachi

ملالہ تیری جرات کو ہم سلام کرتے ہیں
تیری سلامتی کےلئے ہم دعا بھی کرتے ہیں

تیری ہمت تیری کوشش اور تیرا خلوص
کبھی نہ رائیگاں ہوگی ہم یہ عہد کرتے ہیں

خدا تجھے آباد رکھے اس ارض پاک پر
ہم اپنےرب سےصرف تجھے مانگتے ہیں

تو موت و زیست کی کشمکش میں ہے
افسردہ دل سے ہم یا سلام کرتے ہیں

 

Rate it:
Views: 550
13 Oct, 2012