کچھ نہ کچھ خود ہی ہم کو کرنا پڑیگا مل کر ذمہ دار چینی نہ افغانی نہ ہندوستانی ہوں گے معاشی طور پر ملک ا گر دیوالیہ پا گیا قرار ذمہ دار اس کے کروڑوں پاکستانی ہوں گے