آخر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سودی قرض دور ایوبی سےحکمراں لیتےرہے
کیا تھیں شروع سےآپ کی آنکھیں بھینگی آخر

بال بال ہماراان قرضوں میں بندھتاگیا رفتہ رفتہ
‘کان پہ جوں آپکےاب تک نہ کیوں رینگی‘ آخر
 

Rate it:
Views: 425
12 Dec, 2016
More Political Poetry