ملک بدر

Poet: Falak By: Falak, riyadh

پیار میں اس کے میں تو پاگل ہوگیا ہوں
اپنا ہوش و حواس سب کچھ کھو گیا ہوں

اب تو وہ مجھ سے آکر ملے فلک
اس کی خاطر میں ملک بدر ہوگیا ہوں

Rate it:
Views: 455
04 Jun, 2010