اکو طرف ظلم کی آگ دوسری طرف اشکوں کا دریا جانے کب تھمے گا یھ انگاروں کادریا جانے کب پڑے گی خشیوں کی بارش جانے کب پڑے گی خشیوں کی دھنک تب بھے گا خشنما رنگوں کا دریا