ملی بھگت نہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

آزادی و خود مختاری پہ حملے کتنے ہو چکے
برداشت کی اب تھوڑی بھی ہم میں سکت نہیں

کیوں اس بار ہو رہا ہے اس پہ منظم احتجاج
کیا یہ نیا اک حملہ ہے کوئ ملی بھگت نہیں ؟

Rate it:
Views: 463
26 Nov, 2011
More Political Poetry