ملے خاک میں جا کر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کھو گئے تھے اپنی تلاش میں ! ملے خاک میں جا کر
وہ بھی مُٹھی بھری تھی کسی نے ! ہوا میں اڑا دینے کے لیے

Rate it:
Views: 197
15 Aug, 2024