ممکن جو اگر ہوتا ہم تم کو بھلا دیتے یادوں کو کفن دے کر بے وقت سلا دیتے تنہائی میں جی لیتے تم کو نہ صدا دیتے اس دل سے تیرے دل تک دیوار اٹھا دیتے ممکن جو اگر ہوتا ہم تم کو بھلا دیتے