ممکن نہیں تجھ سے جدا ہونا

Poet Submitted byNS
Text size

شب کی تنہائی میں اب تو اکثر
گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے

دل کو اس راہ پر چلنا ہی نہیں
جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied