من کدہ
Poet: ڈاکٹر عمران دلاور By: dr.imran, daska غضب درون دل کی وہ چھلکن
پریشاں وار خانہ قدرت نما میں
اس وقت کے لمحہ پر اثر کی
بڑی قیمت تھی نظر کیفیت میں
شائق تھا یا تھی شوق کی مستی
بڑی جازب تھی چشم حیراں میں
یوں تیرا بےرخی برت جانا
نشہ اتار گیا چشم ویراں میں
More Sad Poetry






