منتشر ہوں مجھے یکجائی عطا کر مولا

Poet: عروبہ عروج By: Arooba Arooj, Rawalpindi

منتشر ہوں مجھے یکجائی عطا کر مولا
دل کو بھی اک قوتِ بینائی عطا کر مولا

جوڑنا ہے تو کچھ اس ادا سے توڑ مجھے
اب نہ ٹوٹے یہ زعم، ایسا الم عطا کر مولا

Rate it:
Views: 433
13 Apr, 2020