منتظر ہوں کسی آوارہ گھٹا کی ڈولی میرے تپتے ہُوئے آنگن میں اُتر آئے گی اور گرجتے ہوئے چڑھتے ہوئے طوفانوں میں صُبح دوراں کی نئی راہ نظر آئے گی