منزل سے بے خبر
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم جب بھی محو سفر ہوتے ہیں
اپنی منزل سے بےخبر ہوتے ہیں
قافلوں کو وہی لوگ لوٹتے ہیں
جو ان کے رہبر ہوتے ہیں
ان کا کوئی حسد نہیں کرتا
جو کسی سے کم تر ہوتے ہیں
لوگ انہی کی مخالفت کرتے ہیں
جو انسان ان سے بہتر ہوتے ہیں
الله سچے لوگوں کی مدد کرتا ہے
مگر کچھ بڑے بےصبر ہوتے ہیں
More Life Poetry






