منزل کو پا کے بھی منزل سے جا گرے

Poet: Arnab By: Arnab, Jhelum

منزل کو پا کے بھی منزل سے جا گرے
لگا ایسا دھچکا ہم کو ہماری خطاوں میں

حیرانیاں فہم کی کچھ کم نہ تھیں اے دل
کیوں لوگ ڈھونڈتے ہیں چاند کو خلاوں میں

خبر تھی نہ ہم کو کسی کی ،کسی سے
بلندی بھی اپنے لیے آسماں ہے

یہ جنون عکس میں بکھرا ہوا سیماب
ہوش و خرد سے دل کا معیار بن گیا

 

Rate it:
Views: 657
17 Jan, 2021