Add Poetry

منزلیں بھی اُس کی تھیں راستہ بھی اُس کا تھا

Poet: طارق بلوچ By: طارق بلوچ, hub chowki

منزلیں بھی اُس کی تھیں راستہ بھی اُس کا تھا
اک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اُس کا تھا

ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اُس کی تھی
پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اُس کا تھا

آج کیوں اکیلا ہوں دل سوال کرتا ہے
لوگ تو اُس کے تھے کیا خُدا بھی اُس کا تھا

Rate it:
Views: 5566
18 Nov, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets