منسوخ ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مشاہد پیاسی سےنکلےحکومت میں گئے
حکمرانوں میں ان کا اثر و رسوخ ہونا چاہئے

پی آئی اےکی نگرانی کرتےرہنا چاہئےانکو
نجکاری موخر نہیں،حکم منسوخ ہوناچاہئے
 

Rate it:
Views: 384
29 Jan, 2016
More Political Poetry