عمر را ئیگا ں کر دی تب یہ با ت ما نی ہے مو ت اور محبت کی ایک ہی کہا نی ہے کھیل جو بھی تھا جا ناںاب حسا ب کیا کر نا جیت جس کسی کی ہو ہم نے ہا ر ما نی ہے