کیا پتا کس کو کہاں کس وقت میں آتی ہے موت دیکھتے ہی دیکھتے لمحوں میں آجاتی ہے موت نیکیاں جتنی بھی کرنا ہے یہاں کرلے بشر ورنہ اک لمحہ کی بھی فرصت کہاں دیتی موت گر تمہارے نیکیاں شایان ہونگے با عمل موت کے آنے سے پہلے خد بتا دیتی ہے موت