موت کی دوا
Poet: Sidra Roohi By: Sidra Roohi, faisalabadمیرے دل میں یہ جو بس گیا ہے چہرہ تیرا
میرے ہمدم یہ تو بتا کیسے کروں اسکو خود سے جدا
چاہ کر بھی نہ مٹا پائی میں تیرا نام دل سے
ایسا کرو تم خود ہی لا دو مجھے کوئی موت کی دوا
More Sad Poetry
میرے دل میں یہ جو بس گیا ہے چہرہ تیرا