موتی تو نہیں تھے

Poet: By: Raja Qamar, Dammam K.S.A

موتی تو نہیں تھے کوئی پلکوں سے اٹھاتا
ہم آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے

Rate it:
Views: 469
28 Aug, 2008