موتی ہار پروئے ہوئے
Poet: Parveen Shakir By: Shazia Hafeez, Attockموتی ہار پروئے ہوئے
دن گزرے ہیں روئے ہوئے
نیند مسافر کو ہی نہیں
رستے بھی سوئے ہوئے
اس کو پا کر رہتے ہیں
اپنے آپ میں کھوئے ہوئے
آج بھی یونہی رکھے رہے
سارے ہار پروئے ہوئے
کتنی برساتیں گزریں
اس سے مل کے روئے ہوئے
More Sad Poetry






