موثر ہتھیار

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

سود شامل ہو تو پھیلا نہیں کرتا بیوپار
یہ وہ لعنت ہے جس سے ہم سب بیزار

دور رہنا تم ہتھیاروں کی دوڑ سے دور
ہے معیشت ہی زما نہ میں موثر ہتھیار
 

Rate it:
Views: 521
13 Jun, 2012
More Political Poetry