کئی آس کا موسم کئ جداہی کا موسم ہے
سنو یہ بچھڑ نے کا موسم ہے
کئی یادوں کا موسم کئی رونے کا موسم ہے
سنو یہ بارشوں کا موسم ہے
کئی دھند کا موسم کئی جل تھل کا موسم ہے
سنو یہ ہجر کا موسم ہے
کئی ساون کا موسم کئ درد کا موسم ہے
سنو یہ آنسوؤں کے ہجرت کا موسم ہے