صحبتوں کا اک موسم، چاہتوں کی اک بارش اس طرف بھی اے ہمدم صحن دل پہ مدت سے دھوپ کا بسیرا ہے ، موسموں سے کہہ دینا