موضوع تشہیر
Poet: .. By: سمیرا عطاریہ, GUDDUاپنا یہ عالم ہے خود سے بهی اپنے زخم چهپاتے ہیں
لوگوں کو یہ فکر کہ کوئی موضوع تشہیر بنے
تم نے فراز اس عشق میں سب کچھ کر کے بهی کیا پایا ہے
وہ بهی تو ناکام وفا تهے جو غالب اور میر بنے
More Sad Poetry
اپنا یہ عالم ہے خود سے بهی اپنے زخم چهپاتے ہیں
لوگوں کو یہ فکر کہ کوئی موضوع تشہیر بنے
تم نے فراز اس عشق میں سب کچھ کر کے بهی کیا پایا ہے
وہ بهی تو ناکام وفا تهے جو غالب اور میر بنے